تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:57

انگلینڈ کی خلاف سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری دن

جنگ نیوز -
لاہور… انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج لاہور میں ختم ہوگا، قومی ٹیم 9 جنوری کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی۔ لاہور میں چار دن جاری رہنے والے کیمپ میں کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کے ساتھ ساتھ نیٹ پربالنگ اور بیٹنگ پریکٹس کی، قومی ٹیم 9 جنوری کو متحدہ عرب امارات روانہ ہو گی جہاں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا میچ 17 جنوری سے شروع ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.