7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:57
پلکوں کے تیر محبوب کی بجائے ابکمپیو ٹر کو ہلا کر رکھ دیں گے
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی…اب کمپیو ٹر ما ؤس کا کا م آنکھو ں کے بھی لیا جاسکتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق کمپیو ٹر پر کام کر نے کے لیے ما ؤس کا استعمال لازمی ہے لیکن جدید ٹیکنا لو جی کے ذریعے اب کمپیو ٹر ما ؤس کا کا م پتلیوں کی حرکت سے بھی لیا جاسکتاہے ۔ سو ئیڈن کی ایک کمپنی نے ایسی ٹیکنا لو جی دریا فت کر لی ہے جس کے ذریعے مانیٹر پر موجو د کر سر کو آنکھوں کی پتلیوں کی حرکت کے ذریعے ہلا یا جاسکے گا جسے Gaze Technology کا نام دیا گیا ہے ۔ اس ٹیکنا لو جی سے لیس پہلا آ پریٹنگ سسٹم ما ئیکر و سوفٹ کے تعاون سے تیا ر کیا جا ر ہا ہے جس میں کر سر کو روایتی طریعے یعنی ما ؤ س کے سا تھ ساتھ ا ٓ نکھوں کی حرکت سے بھی ہلا یا جا سکے گا۔ آنکھوں کے جھپکنے کاعمل ڈبل کلک کا کام کر کے گا اور یوں ما ؤس کی جگہ انسانی آنکھیں لے لیں گی ۔