تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:57

دس فٹ لمبے سینگ والی آسٹریلیا کی سات سالہ گا ئے کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -


سڈنی…این جی ٹی…اتنے لمبے سینگ ،آ سٹریلیا کی یہ گا ئے آخر کس کھیت کی گھاس گھا تی ہے ،مو نچھیں ہو تو نتھو ر ام جیسی یہ مشہور ڈائیلا گ تو آ پ نے سنا ہی ہوگا لیکن اس گا ئے کے سینگ دیکھ کر تو یہی کہا جا سکتاہے کہ جی سینگ ہو ں تو ان جیسے ۔ آسٹریلیا کی اس سات سالہ گا ئے کے سینگ پو رے دس فٹ لمبے ہیں جو اس نسل کی گا ئے کے سینگوں کا عالمی ریکا رڈ بھی ہے ۔ اس گائے سے تو یہی پو چھا جاسکتاکہ ذرا بتا تو دیں آخر آپ کسی کھیت کی گھا س کھا تی ہیں ؟

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.