7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:52
اگنی پت کے نئے گا نے ’گُن گنُ گنا‘ کی ویڈیو منظر ِعام پر آ گئی
جنگ نیوز -
ممبئی…این جی ٹی…اگنی پت کے نئے گا نے ’گُن گنُ گنا‘ کی ویڈیو منظر ِعام پر آ گئی ۔رپورٹ کے مطابق ہر تیک روشن اور پر یا نکا چو پڑ ا کی فلم اگنی پت کے نئے گا نے’گُن گُن گُنا ‘کی ویڈیو منظر ِ عام پر آ گئی ہے ۔ سنیدھی چو ہا ن کا گا یا ہو ا یہ گا نا ہلکی پھلکی شاعری پر مشتمل ہے جس میں پر یا نکا سر خ رنگ کی سا ڑھی میں رقص کر تی نظر آرہی ہیں ۔ گن گن گنا اگنی پت کا تیسر ا گا نا ہے جبکہ اس سے قبل فلم کے دو گا نے او سیا ں اور چکنی چمیلی بھی ریلیز کیے جا چکے ہیں جس میں آئٹم نمبر چکنی چمیلی فلم کی ریلز سے قبل ہی بے حد مقبولیت حاصل کر رہا ہے ۔