تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:19

این آر او کوئی کیس نہیں ، جلد ختم ہوجائے گا، وزیر دفاع احمد مختار

جنگ نیوز -


گجرات … وزیر دفاع چوہدری احمد مختارنے کہاہے کہ این آر او کوئی کیس نہیں، جلد ختم ہوجائے گا، عوامی طاقت سے ہر قوت کو شکست دیں گے۔ گجرات میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے چوہدری احمد مختار کا کہنا تھا کہ میمو گیٹ اسکینڈل میں عدالت جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میمو کیس میں حکومت سچ پر اور مخالفین جھوٹ پر ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.