7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:19
جاپا ن میں فائر فا ئٹرز بنے کر تب با ز
جنگ نیوز -
ٹوکیو…این جی ٹی....سرکس میں کر تب دکھا نے والے ما ہر تو آ پ نے دیکھے ہی ہو نگے لیکن جا پان میں ایسے ہی کچھ کر تب دکھا ئے فا ئر فا ئٹرز نے ۔ ٹو کیو فا ئر ڈیپا رٹمنٹ کی طرف سے منعقدکی گئی سالا نہ مہم کے دوران فا ئر فا ئٹرز نے تیزی سے با نس کی سیڑھیاں چڑھنے اور ان پر دلچسپ کرتب پیش کرنے کا مظاہر ہ کیا ۔ یہ سالانہ مہم عوام میں حفا ظتی تدا بیر کا شعور بیدا ر کر نے کے لیے منعقد کی گئی تھی جس میں فا ئٹر فائٹرز کے یہ کرتب لو گو ں کی تو جہ کا مرکز بن گئے۔