تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:19

شاہ رخ ،سلمان اورکرینہ سال 2011کے منافع بخش اداکار قرار

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی...سپر اسٹارشاہ رخ خان ،سلمان خان اور کرینہ کپور کو بالی ووڈ میں سال 2011کا سب سے زیادہ منافع بخش ادا کار اور اداکارہ قراردے دیا گیا ہے۔ ان تینوں ستاروں کو یہ ایوارڈ ان کی گزشتہ سال کی کامیاب فلموں کے سبب ایک بالی ووڈ بزنس ایوارڈ کی تقریب میں دیا گیا۔کرینہ ، شاہ رخ اورسلمان نے بحیثیت ہیرو، ہیروئن سال 2011میں فلم با ڈی گارڈ، Ra One جیسی فلموں میں کا م کیا جس میں کر ینہ کپور ہی دونوں خان کی ہیروئن بنی۔یہ فلمیں ناصرف با کس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی بلکہ انہوں نے 100کروڑ سے زائد کابزنس کر کے کامیابی کے نئے ریکارڈ بھی اپنے نام کیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.