تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:57

جا پا نیوں نے برف ہٹا نے کے لیے بھی رو بو ٹ بنا لیا

جنگ نیوز -


ٹوکیو…این جی ٹی....سردی کے مو سم میں بر ف بار ی کے بعد گھر کے با ہر جمع ہو نے والی برف ہٹا نا کو ئی آسان کا م نہیں ہو تا ۔ اس مشکل کو حل کرنے کیلئے جاپانی سائنسدانو ں نے برف صاف کر نے والا رو بو ٹ تیا رکر لیا ہے جو نہایت تیزی اورصفا ئی سے آ پ کے گھر کے سامنے جمنے والی بر ف صا ف کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔ اب برف با ری میں پر یشان نہ ہو ں بس مزے سے اس کا لطف اٹھا ئیں کیو نکہ آ پ کے حصّے کا کام تو یہ روبو ٹ کر دے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.