تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 2:57

سعودی عرب 2750کلومیٹرلمبی ریل وے لائن بچھائے گا

جنگ نیوز -


ریاض ... سعودی عرب 2.3 ارب ریال کے تین کنٹریکٹس کے ذریعے 2750کلومیٹر لمبی ریل وے لائن بچھائے گا۔سعودی وزیر مالیت ڈاکٹر ابراہیم العساف کے مطابق مذکورہ ریل وے لائن ریاض سے اردن کے بارڈرشہر الحدیثہ تک بچھائی جائیگی اور اسکا نام شمال جنوب ریل وے لائن کہلایا جائیگا۔ جس کے ذریعے شمالی علاقوں کے پوٹاشیم اور پراوکسائیٹ کے ذخائرکو مشرقی ریجن کے صنعتی شہروں تک منتقل کیا جائیگا۔مذکورہ کنٹریکٹس میں ریل وے لائی بچھانے کے علاوہ پانچ ریلوے اسٹیشن، ھارڈویئر، گیرج، مینٹننس، کمیونیکیشن اور ملازمین کی رہائشی بلڈنگس بنانے کا معاہدہ طے پایا ہے۔

ریاض…سعودی عرب 2.3 ارب ریال کے تین کنٹریکٹس کے ذریعے 2750میل لمبی ریل وے لائن بچھائے گا۔سعودی وزیر مالیت ڈاکٹر ابراہیم العساف کے مطابق مذکورہ ریل وے لائن ریاض سے اردن کے بارڈرشہر الحدیثہ تک بچھائی جائیگی اور اسکا نام شمال جنوب ریل وے لائن کہلایا جائیگا۔ جس کے ذریعے شمالی علاقوں کے پوٹاشیم اور پوکسائیٹ کے ذخائرکو مشرقی ریجن کے صنعتی شہروں تک منتقل کیا جائیگا۔مذکورہ کنٹریکٹس میں ریل وے لائی بچھانے کے علاوہ پانچ ریلوے اسٹیشن، ھارڈویئر، گیرج، مینٹیننس، کمیونیکیشن اور ملازمین کی رہائشی بلڈنگس بنانے کا معاھدہ طے پایا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.