تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 3:8

امریکامیں پاکستان کی نامزدسفیرشیری رحمان واشنگٹن پہنچ گئیں

جنگ نیوز -


واشنگٹن ... امریکامیں پاکستان کی نامزدسفیرشیری رحمان واشنگٹن پہنچ گئی ہیں،پیر سے ذمے داریاں سنبھالیں گی۔واشنگٹن کیلیے پاکستان کی نامزد سفیر شیری رحمان کی جانب سے 18 جنوری کو اپنی اسناد سفارت امریکی صدر بارک اوباما کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ شیری رحمان پیر سے اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گی اوراسی ہفتے محکمہ خارجہ کے افسران سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔امریکامیں پاکستان کی نامزدسفیرشیری رحمان واشنگٹن پہنچ گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.