تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 3:8

چیچہ وطنی:ریلوے اسٹیشن پرسانپ کوشہریوں نے تفریح کاذریعہ بنالیا

جنگ نیوز -


چیچہ وطنی ... سانپ کا نام سنتے ہی یوں تو بیشترافرادوحشت زدہ ہوجاتے ہیں۔مگر خوف کی اس علامت کو چیچہ وطنی کے ریلوے اسٹیشن پر شہریوں نے تفریح کاذریعہ بنالیا اور کام کاج چھوڑ کر اس سے ہی دل بہلانا شروع کردیا۔اس سے پہلے کے وہ بھاگ نکلتااسے رسی سے باندھ دیا گیا۔اس مصیبت سے جان چھڑانے کیلیے سانپ اپنے پھن پھلا کر غصے کا اظہار کرتا رہا، جبکہ منچلے نوجوان اسے نئے نئے انداز سے چھیڑتے رہے اور ارد گرد کھڑے لوگ محظوظ ہوتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.