تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 3:8

کراچی:نارتھ ناظم آباد میں ساتھی کی مبینہ فائرنگ ، سیکورٹی گارڈ ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی:نارتھ ناظم آباد میں ساتھی کی مبینہ فائرنگ ، سیکورٹی گارڈ ہلاک

کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ساتھی کی مبینہ فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ ہلاک ہو گیاپولیس کے مطابق حیدری کے علاقے بلاک سی میں فائرنگ سے ایک سیکورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔ مقتول کی شناخت 22 سالہ محمد طفیل کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق حیدری کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد مقتول کا ساتھی جائے وقوعہ سے فرار ہے۔ جس کی وجہ سے ساتھی گارڈ پر قتل کا شبہ کیا جا رہا ہے تاہم لاش کو ضابطے کی کارراوئی کے لئے پولیس نے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.