تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:52

ماسکو کے قریب فائرنگ، 10 افراد زخمی

جنگ نیوز -
ماسکو …جنگ نیوز…روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں دس افراد زخمی ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ دودھ کے ایک پلانٹ پر قبضہ کیلئے مختلف گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم دس افراد زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ ماسکو کے ضلع روضہ میں پیش آیا۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.