تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:52

شمالی چین کے جیوتھرمل پلانٹ میں دھماکا ، 6 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
بیجنگ …جنگ نیوز… شمالی چین کے جیوتھرمل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق شمالی چین کے صوبہ ہیبے کے ضلع شینزو کے ایک جیوتھرمل پلانٹ کے رہائشی علاقے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ حکام کے مطابق واقعے میں چھ افراد ہلاک اور دوزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.