تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 3:8

امریکی قونصلیٹ کی سیکورٹی پر مامورسب انسپکٹر اتفاقیہ گولی لگنے سے ہلاک

جنگ نیوز -


کراچی ... کراچی میں امریکی قونصلیٹ کی سیکورٹی پر مامور پولیس سب انسپکٹر اتفاقیہ گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا ۔ایس پی بلدیہ حسیب بیگ پولیس کے مطابق سب انسپکٹرانورشیخ امریکی قونصلیٹ پر ڈیوٹی دے رہا تھا کہ اتفاقیہ گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔انورشیخ کو 3 گولیاں لگیں۔متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.