تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:53

امریکا:ریاست ٹیکساس میں20منزلہ عمارت20سیکنڈمیں گرادی گئی

جنگ نیوز -


ہیوسٹن ... امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں20منزلہ عمارت20سیکنڈسے بھی کم وقت میں گرادی گئی۔ہیوسٹن کی اس عمارت کو19 سو 40 میں بنایا گیا تھا۔اور5 لاکھ اسکوائر فٹ پرپھیلا اس کا ٹاور ہیوسٹن کی اہم عمارتوں میں سے ایک شمار کیا جاتاتھا۔مگر کچھ عرصے سے اس عمارت کی بنیادیں کمزور ہوگئی تھیں اور یہ دھنسنا شروع ہوگئی تھی۔ماہرین کا خیال تھا کہ جتنی رقم اس عمارت کومحفوظ بنانے میں خرچ ہوگی ،اس سے کم میں اسے گراکرنئی عمارت تعمیر کی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.