تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:53

راجن پور :کوٹ مٹھن میں نشتر پل ٹوٹنے سے بس دریا میں جا گری

جنگ نیوز -


راجن پور… راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں ایک مسافر بس نشتر پل ٹوٹنے سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 مسافر ڈوب گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق موقع سے 3لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ باقی کی تلاش کا کام جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.