تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:53

گورنر پنجاب نے اسمبلی میں منظور17بل واپس بھجوا دیئے

جنگ نیوز -


لاہور… گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پاس ہونے والے سترہ بل اعتراضات لگا کر واپس بھجوا دیئے۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کے مطابق گورنر لطیف کھوسہ کے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی یہ بل منظور کرنے کا اختیار نہیں رکھتی۔ یہ تمام بل اٹھارہویں ترمیم کے تحت صوبوں کو منتقل ہونے والے اختیارات کے حوالے سے تھے۔ ذرائع کے مطابق بل دوبارہ پنجاب اسمبلی میں پیش کئے جائیں گے جہاں ان اعتراضات پر بحث کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.