تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:31

ارجن رام پال رواں ماہ اپنی پرفیوم لانچ کریں گے

جنگ نیوز -


ممبئی… معروف بھارتی اداکار ارجن رام پال رواں ماہ اپنی پرفیوم لانچ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجن کی خوشبو کا نام ’’الائیو ‘‘ ہوگا اور اسے ایک بین الاقوامی پرفیوم بنانے والی کمپنی لانچ کرے گی جس میں ابتدائی طور پر دو قسم کی خوشبو شامل ہوگی۔ ارجن رام پال بھارتی فلم انڈسٹری کے تیسرے اداکار ہوں گے، جو اپنی پرفیوم لانچ کررہے ہیں۔اس سے پہلے امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان بھی اپنی پرفیوم لانچ کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.