تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:9

حکومت کی نیت ہے کہ عدالتی کمیشن کو ناکام کردیا جائے،نواز شریف

جنگ نیوز -


کراچی…حکومت کی نیت ہے کہ عدالتی کمیشن کو ناکام کردیا جائے،جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے عدلیہ کی آزادی کو اب تک قبول نہیں کیا ، حکومت میمو کیس پر ایک انچ بھی آگے بڑھنے کو تیار نہیں ہے ،اٹارنی جنرل نے انکوائری کمیشن کا وقت ضائع کیا ،انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ حکومت کیساتھ بیٹھی جماعتوں کو سوچنا چاہیے ،ہم ان پارٹیوں کی حمایتکیلئے تیارہیں جوحکومت ختم کرنے میں سنجیدہ ہوں،ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کے قانونی اور آئینی طریقے سے خاتمے کیلئے تیار ہیں ،حکومت سے بات چیت اس وقت تباہ کن ثابت ہو گی۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.