تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اب شیشے کے کپڑے پہنیے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8625 -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصا ویر کسی روبو ٹ یا خلا ئی مخلو ق کی نہیں بلکہ ایک جیتے جا گتے انسا ن کی ہیں جس نے شیشے کے ٹکڑوں سے تیا ر کر دہ لباس میں اپنے کو ڈھانپا ہو ا ہے?لا س اینجلس میں اپنے منفرد حلیے کے با عث یہ Mirror Manسیا حوں اور دیگر افراد کو محظو ظ کر تا ہے?اس شخص کا پورا جسم مکمل طو ر پر شیشے والے لبا س سے ڈھکا ہو ا ہے حت?ی کہ اس کے جو تے اور ٹوپی پر بھی شیشے لگے ہوئے ہیں?لبا س پر لگے شیشے ارد گرد کے ما حول میں مو جو د چیزوں جیسے گھا س ،عما رت اور دیگر افراد کے عکس کا دیدہ زیب منظر پیش کر تے ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.