5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ڈیٹا کے ساتھ بجلی اسٹور کرنے والی جدید ’یو ایس بی‘
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8625 -
ٹوکیو…سینٹرل مانیٹرنگ…USB ڈرا ئیوز عام طو رپر ڈیٹا محفو ظ کر نے کے لیے استعما ل کی جاتی ہے تاہم اب ایسی USBs بھی بنا ئی جا رہی ہیں جو ڈیٹا کے ساتھ ساتھ بجلی بھی محفو ظ کر سکیں گی ? ان USBs میں ایک مختصر Lithium Battery لگا ئی گئی ہے جو کمپیو ٹر کے ذریعے بجلی کو محفو ظ کر لیں گی? یہ توا نائی مو بائل فو ن ، ایم پی تھر ی پلیئر اور ڈیجیٹل کیمرہ و غیرہ چا رج کر نے کے لیے استعمال کی جا سکے گی ?ان USBs کے ساتھ مختلف سائزکے Adopter بھی فرا ہم کیے جا ئیں گے جن کے ذریعے ان USBs کو مختلف Gadgetsسے منسلک کیا جا سکے گا ?