تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کالی سفید بُندکیوں والا منفرد گھوڑا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8625 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانوی کاؤنٹی ڈیون کے شہر پلائموتھ میں گذشتہ ہفتے ایک کتھئی رنگ کی گھوڑی نے ایک کالے سفید بُندکیوں والے چھوٹے نسل کے گھوڑے (پونی)کو جنم دیا ہے?دو نسل کے گھوڑوں کی جینیاتی اختلاط کاقدرتی نمونہ Spottyنامی یہ پونی Dartmoorکی چراگاہوں میں کھیلتا کودتا اور گھاس چرتا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.