تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تھا ئی لینڈ میں بن مانسوں کے درمیان با کسنگ کا مقابلہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8626 -
بنکاک…سینٹرل مانیٹرنگ…تھا ئی لینڈ کے تھیم پارک میں بن ما نسوں کے در میان باکسنگ کا مقا بلہ منعقد کروایا جا تا ہے ?اس مقا بلے میں بن مانس باقاعدہ باکسنگ گلوز پہن کر حصہ لیتے ہیں اور باکسرز کی طرح ایک دو سرے پر وار کرتے ہیں ? تھیم پارک انتظا میہ نے ان بن مانسوں کو باکسنگ کے لیے با قاعدہ تربیت دی ہے ? یہ مقابلے سیاحو ں کی دلچسپی کا اہم محور ہیں تاہم جانوروں کے تحفظ کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ ان پر ظلم ہے اور ایسے کھیلوں کو بند ہو نا چاہیے ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.