تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری،11گھنٹے تک کی اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8627 -
لاہور…ملک میں بجلی کاشارٹ فال تقریباًپانچ ہزارمیگاواٹ برقرارہے نوسے گیارہ گھنٹے اعلانیہ جبکہ کئی گھنٹے کی اضافی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ بھی جاری ہے ?پیپکو حکام کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداواردس ہزار150 جبکہ ڈیمانڈپندرہ ہزار80 میگاواٹ سے بڑھ گئی ہے?اس طرح ملک کو 4ہزار930میگاواٹ کی کمی کا سامنا ہے?پیپکوترجمان کے مطابق اس وقت ہائیڈل جنریشن 2ہزار669، تھرمل 2ہزار544جبکہ آئی پی پیزکی پاورجنریشن 4ہزار937میگا واٹ ہے? جس میں 670میگا واٹ بجلی کراچی کو فراہم کی جارہی ہے?شارٹ فال کوپوراکرنے کے لئے شہروں میں نواور دیہات میں گیارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ صنعتی سیکٹر میں چار سے آٹھ گھنٹے شیڈول دیاگیاہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.