5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ڈاکٹر اسرار احمد کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعدادمیں شرکت
NoImage -
لاہور…معروف عالم دین اور اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، اس موقع پر علماء کرائے سمیت شہریوں اور انکے معتقد ین کی ایک بڑی تعداد نماز جنازہ میں شریک تھی?