تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

خیبر پختونخوا پر نظر ثانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،بشیر بلور

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8631 -
پشاور…سرحد کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پر نظر ثانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نام کے مسئلے پر لاشوں کی سیاست نہیں کرنی چاہیے?جیو نیوز کے نمائندے سیف السلام سیفی سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ ہزارہ صوبے کی حمایت کس طرح کی جاسکتی ہے? کل ملاکنڈ اور دوسرے علاقوں کے لوگ بھی الگ صوبوں کا مطالبہ کریں گے، خیبر پختونخوا پر نظر ثانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.