تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

روسی قونصل جنرل کی وزیر اعلی? سندھ سے ملاقات

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8632 -
کراچی …کراچی میں متعین روس کے قونصل جنرل آندرے وی ڈیمی ڈوف نے وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا?وزیر اعلی ہاؤس کراچی میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیر اعلی سندھ نے پاک روس دوستی کو مثالی قراردیا?سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں روسی حکومت کی جانب سے کراچی میں اسٹیل ملز کے قیام اور دیگر شعبوں میں کیے گئے تعاون پر روشنی ڈالی?وزیر اعلی سندھ نے بتایا کہ صوبہ میں مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے لیے وسیع امکانات موجود ہیں ?روسی قونصل جنرل نے شانداراستقبال پر وزیر اعلی سندھ کا شکریہ ادا کیا?اورامید ظاہرکی کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصا دی، ثقافتی اورتجارتی تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.