تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8634 -
کراچی …محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور درجہ حرارت زیادہ ہونے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب62 فیصد ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرکے شما ل مغربی علاقوں سے ہوائیں8سے 15کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.