5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پی ایس او: ہائی سلفر،جیٹ فیول اور ریفائن پٹرول کی درآمدکیلئے ٹینڈر جاری
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8635 -
کراچی …پاکستان اسٹیٹ آئل نے ہائی سلفرآئل،جیٹ فیول آئل اور ریفائن پٹرول درآمد کرنے کیلئے پیشکشیں طلب کرلیں?پی ایس اوحکام کے مطابق پی ایس او نے9 لاکھ10ہزار ٹن ہائی سلفر آئل،6 لاکھ40 ہزار ٹن جیٹ فیول آئل اور1لاکھ90ہزار ٹن ریفائن پٹرول درآمد کرنے کیلئے ٹینڈر جاری کیا ہے? پاکستان اسٹیٹ آئل حکام نے مزید بتایا کہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی درآمد مئی سے جولائی کے درمیان کرنے کا ارادہ ہے?