تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ٹائی ٹینک پر لکھی گئی نئی کتا ب میں پراسرار انکشاف

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8635 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ٹا ئی ٹینک جہا ز اور اس کی غر قا بی کا واقعہ ایک افسانوی حیثیت رکھتا ہے اور آج تک اس کے بار ے میں مختلف آ راء سامنے آ تی رہتی ہیں ? حال ہی میں بر طا نوی مصنف ٹم مالٹن نے ٹائی ٹینک پر لکھی جا نے والی اپنی نئی کتا ب میں انکشا ف کیا ہے کہ حادثے کا شکار ہوجانے کے پینتا لیس منٹ بعد تک جہاز سے مد د حا صل کرنے کے لیے کو ئی سگنل نہیں بھیجا گیا ? مصنف کا کہنا ہے کہ حا دثے کے بعد جہاز کے کیپٹن نے فور ی مدد حا صل کر نے کے بجا ئے اسے چھپا نے کی کو شش کی? مصنف کا یہ بھی کہنا ہے کہ کیپٹن نے لا ئف بوٹ کو بھی در ست طریقے سے استعما ل نہیں کیا اور ان میں گنجا ئش سے کم افرا د بٹھا ئے ? واضح رہے کہ اپنے وقت کا سب سے بڑا جہاز ٹا ئی ٹینک اپنے پہلے سفر پر ہی حا دثے کا شکا ر ہو گیا تھا اور April 15, 1912,کو بحر اوقیا نوس میں ڈوب گیا تھا ? اس حا دثے میں ایک ہزار پا نچ سو سترہ (1,517) جانیں ضا ئع ہوئی تھیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.