تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اوباما اور ان کی اہلیہ کی2009 میں آمدنی کی تفصیلات ظاہر کردی گئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8642 -
واشنگٹن. . . .. .. . امریکی صدر بارک اوباما اور ان کی اہلیہ کی 2009 میں آمدنی کی تفصیلات ظاہر کردی گئی ہیں?غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی سال 2009 میں آمدنی 55 لاکھ ڈالرز رہی?ان دونوں نے رفاہی کاموں کے لیے3 لاکھ 29 ہزار ڈالرز دئیے جبکہ امریکی صدر کو نوبل انعام کے ملنے والے 14 لاکھ ڈالرز بھی10 رفاعی اداروں کو دے دئے گئے?امریکی صدر اور خاتون اول کی زیادہ تر آمدنی کا دارومدار بارک اوباما کی کتاب سے حاصل کردہ آمدنی پر رہا?امریکی صدر نے سال 2009 کے لیے 16 لاکھ 3 ہزار 303 ڈالر ٹیکس کی مد میں ادا کئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.