5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنے کا آسان نسخہ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8643 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا بھر میں کروڑوں افراد دل کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں تاہم ان بیماریوں کا آسان علاج مناسب غذا کے ذریعے ممکن ہے?طبی ماہرین نے عارضہ قلب میں مبتلا افراد کو تاکید کی ہے کہ سبز چائے اور زیتوں کے تیل میں پکے ہوئے کھانوں کا استعمال کریں کیونکہ یہ دونوں اشیاء نہ صرف بلڈ پریشر کنٹرول کرتی ہیں بلکہ ان کا باقائدہ استعمال شریانوں میں خون کی روانی بھی بحال رکھتا ہے? طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خوراک میں Fibre سے بھرپور غذاو?ں کا استعمال بھی دل کے دورے کا خطرہ کئی گنا کم کردیتا ہے?