تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

قدرت کی حسین تخلیق رنگ برنگے کیٹر پلار

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8644 -
پیرس…سینٹرل مانیٹرنگ…قدرت نے انسانی عقل کو حیران کرنے کے لئے کئی خوبصورت شاہکار تخلیق کئے ہیں? یہ تصاویر ایسے ہی کرشماتی حسن کے حامل ننھے منے Catterpillars کی ہیں جو قدرتی حسن کا منہ بولتا ثبو ت ہیں?مختلف رنگوں کے حامل یہ ننھے منے کیڑے پتوں پر رکھے ہوئے بے جان کھلونے معلوم ہوتے ہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.