5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
میران شاہ: جاسوس طیارے کے حملے میں4 افراد ہلاک،3زخمی
NoImage -
میران شاہ…شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر کے علاقے ٹل خیل امریکی جاسوس طیارے نے میزائل حملہ کیا ہے جس میں چار افراد ہلاک جب کہ تین زخمی ہوئے ہیں? ذرائع کے مطابق حملے میں سات میزائل داغے گئے اور دو گاڑیوں سمیت ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا?