5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
صدر کی گورنر پنجاب سے ملاقات، اتحادی حکومت کے معاملات پر گفتگو
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8646 -
اسلام آباد…گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ہے? ایوان صدرسے جاری اعلامیہ کے مطابق آصف زرداری سے گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے ایوان صدراسلام آباد میں ملاقات کی ، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیاگیا?ذرائع کے مطابق اس موقع پربینظیر بھٹو قتل پر یواین کمیشن رپورٹ اورصوبے میں اتحادی حکومت کے معاملات پربھی بات چیت کی گئی?