تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وزیر بلدیات سندھ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کو مکمل علاج کا مشورہ

NoImage -
کراچی …سندھ کے وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی لالہ فضل الرحمن کو مکمل علاج کرانے کا مشورہ دیا ہے? صوبائی وزیر بلدیات نے کراچی کے ایک اسپتال میں لالہ فضل الرحمان کی عیادت اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی?انہوں نے ڈاکٹروں سے ایڈمنسٹریٹرکراچی کی صحت کے متعلق معلومات حاصل کیں?ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ مکمل صحت یابی کے لیے لالہ فضل الرحمان کو کچھ دن اسپتال میں رہنا پڑے گا ? آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی لالہ فضل الرحمان ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج کراکے مکمل صحت یابی کے بعد دوبارہ کام شروع کریں ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.