تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شیکھر کپور ’کینز‘ فلم فیسٹیول میں جیورسٹ ہوں گے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8649 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…معر وف بھارتی فلم ساز شیکھر کپور کو 63ویں کینز (Cannes)فلم فیسٹیول میں فیچر فلم کی جیوری پینل میں شامل کر لیا گیا ہے ?12سے 23مئی تک جاری رہنے والے اس فلم فیسٹیول کے جیوری پینل میں شیکھر کپور کے ہمراہ ہالی وڈ ہدایت کار ٹم بر ٹن اور برطانوی اداکارہ Kate Beckinsaleبھی شامل ہوں گی?واضح رہے کہ شیکھر کپور اپنی فلموں جیسے کہ ”معصوم“،”مسٹرانڈیا“،”Bandit Queen“اور دوسرے بین الااقوامی پر وجیکٹ جس میں” ایلزبتھ اینڈ ایلزبتھ“شامل ہیں کے لیے شہر ت رکھتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.