5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کوہاٹ: کچہ پکا متاثرین کیمپ میں دھماکا، متعدد زخمی
NoImage -
کوہاٹ… کوہاٹ میں ہنگور وڈ پر واقع اورکزئی ایجنسی کے متاثرین کے کچا پکا کیمپ میں دھماکا ہوا ہے، پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے? جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں?زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہاہے، جہاں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے?