تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بلوچستا ن کی سب سے بڑی ماربل کی کان پر قبضہ،سال سے کام بند

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8650 -
کوئٹہ …ماربل انڈسٹری کا کہنا ہے کہ پیداوار کے لحاظ سے بلوچستا ن کی سب سے بڑی ماربل کان پر قبضے کے باعث کام بند ہوئے ایک سال گذر گیا?ماربل انڈسٹری ذرائع کے مطابق بلوچستان میں کتھارو کے مقام پر ٹپی بوٹیسینا کی کان میں بااثر افراد کے قبضے کے ایک سال بعد بھی کام شروع نہیں کیا جاسکا ?اس کان سے ماہانہ50ہزار ٹن ماربل نکالا جاتا تھا تاہم یہاں14اپریل2009سے کام بند ہے? تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ہائی کورٹ نے اس کان کی لیز منسوخ کرنے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے قبضہ فوری چھڑانے کا حال ہی میں حکم دیا لیکن ابھی تک کان پر کام شروع نہیں کیا جا سکا ہے جبکہ اسکی برآمدات اور مقامی مارکیٹ میں کھپت مسلسل رکی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.