تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بینظیر قتل رپورٹ کے بعد بھی کوئی کارروائی نہیں کی جائیگی،حسین ہارون

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8651 -
نیویارک …اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد بھی کوئی کارروائی نہیں کی جائیگی? اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد ایک انٹرویو میں عبد اللہ حسین ہارون نے کہا کہ رپورٹ میں بینظیر بھٹو کے قتل کے حوالے سے جن سکیورٹی اور جوڈیشل خامیوں کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے ان پر کسی کارروائی کا امکان نہیں?انھوں نے کہا کہ ملک کی ساٹھ سالہ تاریخ مد نظر رکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ کبھی بھی نتیجہ خیز کارروائی نہیں کی گئی?انھوں نے کہا کہ رپورٹ میں حقائق کی اچھی تصویر پیش کی گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.