تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید 2 بے گناہ کشمیری نوجوان شہید

NoImage -
سرینگر …جنگ نیوز…مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں مزید دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے? کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے تہرینہ کلر میں بھارتی فوج کی44 راشٹریہ رائفلز اور سپیشل آپریشن گروپ سے وابستہ اہلکاروں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران فیاض احمد پیر سمیت دو کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کر دیا? اودھمپور بس سٹینڈ پر لگنے والی آگ کے باعث ایک دکان میں گیس سلینڈپھٹنے سے ایک پندرہ سالہ لڑکاجاں بحق جبکہ دکاندار اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئے?سوپور میں آنسو گیس کا شیل پھٹنے سے توصیف احمد اور اشفاق احمد نامی دو لڑکے شدید زخمی ہو گئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.