تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لبرل ڈیموکریٹ نے حکمران جماعت لیبر پارٹی سے سبقت حاصل کر لی

NoImage -
لندن …جنگ نیوز…برطانوی حزب اختلاف کی جماعت لبرل یموکریٹک پارٹی نے بھی عوامی مقبولیت میں حکمران جماعت لیبر پارٹی سے سبقت حاصل کر لی? حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کنزویٹو پارٹی کو پہلے ہی حکمران جماعت پر برتری حاصل ہے? برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی عوامی مقبولیت میں یہ اضافہ پارٹی رہنما کلیگ کی طرف سے ٹی وی پر سیاسی مباحثے میں دونوں بڑی جماعتوں کے سربراہان مقابلہ میں اپنی جماعت کو ٹھوس دلائل کے ساتھ دونوں بڑے سیاسی حریفوں کا بہترین متبادل ثابت کرنے سے ممکن ہوا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.