تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پھولوں سے بنائی گئی ننھی منی گڑیاں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8653 -
لندن . . . . . .سی ایم ڈی. . . . . . .بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں لیکن اب پھولوں سے بھی گڑیابنائی جانے لگی ہیں?جی ہاں یہ تصاویر پھولوں کی مدد سے بنائے گئے ایسے ہی دلچسپ آرٹ ورک کا نمونہ ہیں جن میں پھول کی پتیوں اور ڈنڈیوں کو اس انداز میں سجایا گیا ہے کہ باقائدہ خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ننھی منی گڑیا معلوم ہوتی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.