5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پاکستان سرائیکی پارٹی کے رہنما تاج محمد لنگا کی پرویز ال?ہی سے ملاقات
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8659 -
لاہور… پاکستان سرائیکی پارٹی کے رہنما تاج محمد لنگاہ نے لاہورمیں مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز ال?ہی سے ملاقات کی اور جنوبی پنجاب کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ? تاج محمد لنگاہ نے جنوبی پنجاب میں الگ صوبے کے قیام کی حمایت پر چودھری پرویزال?ہی کا شکریہ اداکیا ?چودھری پرویزال?ہی نے کہا کہ اپنے دور میں انہوں نے جنوبی پنجاب کی پسماندگی اور احساس محرومی ختم کرنے کیلئے خصوصی فنڈز جاری کیے اور میگا پراجیکٹس سمیت لاتعداد منصوبے شروع اور مکمل کیے? انہوں نے اس امر پر اظہار افسوس کیا کہ موجودہ حکومت نے ان کے شروع کردہ منصوبوں کے فنڈز روک کر کام بند کردیا ہے?