تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وزیراعظم کا دورہ یورپ منسوخ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8659 -
اسلام آباد…وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کادورہ یورپ منسوخ کر دیا گیا ہے?ذرائع کے مطابق یورپ کے 3اہم یورپی ممالک جن میں فرانس،بلجیم اور اسپین سمیت یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرزبرسلزکا دورہ آئس لینڈ میں پھٹنے والے آتش فشاں کے پھٹنے اور اس کے نتیجہ میں اڑنے والے راکھ اور اس کے بعد کی صورت حال کے پیش نظر منسوخ کر دیا گیا ہے?واضح رہے کہ امریکا سے واپس آتے ہوئے وزیراعظم لندن میں پھنستے پھنستے بچے کیوں کہ وزیر اعظم کی فلائٹ برطانوی فضائی حدود کے نکلنے کے صرف 100منٹ بعد ہی آئس لینڈ کے آتش فشاں سے راکھ اڑنا شروع ہو گئی تھی اور یورپ کے بیشتر ممالک نے فلائٹ آپریشن بند کردیا تھا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.