تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور: سرکاری اسپتال کے کڈنی سنٹر کی بجلی معطل ، مریض پریشان

NoImage -
پشاور. . . . .. . .. .پشاورمیں سرکاری اسپتال کے کڈنی سنٹر کی بجلی اتوار کی شام پانچ بجے سے معطل ہونے کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے? پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے کڈنی سنٹر میں اتوار کی شام پانچ بجے سے بجلی معطل ہے? بجلی کے حصول کے لیے جنریٹر استعمال کیا جا رہا ہے? تاہم جنریٹر سے مریضوں کو ائیر کنڈیشنر اور آکسیجن کی سہولت فراہم کرنے میں مشکلات درپیش ہیں? دوسری جانب واپڈا کمپلینٹ آفس حیات آباد کے مطابق کڈنی سنٹر کا ٹرانسفرمار ناکارہ ہونے کے باعث بجلی معطل ہے اور نیا ٹرانسفرمار لگانے کے لیے مینجنر آپریشن کی منظوری درکار ہے جس کے بعد ہی بجلی بحال ہو سکتی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.