تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

الغازی ٹریکٹر نے اپنی پہلے سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

NoImage -
کراچی . . . کراچی اسٹاک ایکسچینج میں الغازی ٹریکٹر نے اپنی پہلے سہ ماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ? کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق الغازی ٹریکٹر کو جنوری سے مارچ2010کے دوران47 کروڑ60 لاکھ روپے کا خالص منافع ہوا ہے ،جبکہ فی شیئر آمدنی11 روپے10پیسے رہی ، گذشتہ سال اسی عرصے میں الغازی ٹریکٹر کو37 کروڑ45لاکھ روپے منافع کے ساتھ فی حصص آمدنی8 روپے 72 پیسے رہی تھی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.