5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پشاور کے مصروف ترین قصہ خوانی بازار میں دھماکا
NoImage -
پشاور… پشاور کے مصروف ترین قصہ خوانی بازار میں دھماکا ہواہے? ایمبولینسیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں? واضح رہے اس سے قبل پشاور میں خیبر روڈ پر پولیس پبلک اسکول کے قریب دھماکا ہوا تھا، جس میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا تھا، جبکہ 10افرادزخمی ہوگئے تھے?