تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ٹوئنٹی20ورلڈ کپ کی ٹیم میں محمد سمیع اور عبد الرحمان شامل

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8667 -
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے ٹوئنٹی20ورلڈ کپ کی ٹیم کے متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کی منظوری دیدی ہے?چیئر مین پی سی بی نے ان فٹ کھلاڑیوں یاسرعرفات اورعمر گل کی جگہ محمدسمیع اورعبدالرحمان کے ناموں کی منظوری دی ?واضح رہے کہ ایک روز قبل کپتان شاہد آفریدی اور کوچ وقار یونس نے ان فٹ کھلاڑیوں عمر گل اور یاسر عرفات کی جگہ محمد سمیع اور محمدعرفان کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم چیئر مین پی سی بی نے فوری بعد اعتراض کرتے ہو ئے کہا تھا کہ متبادل کھلاڑیوں کا وہ خود اعلان کریں گے جس کے بعد آج چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد سمیع اور عبد الرحمان کی شمولیت کا اعلان کیا ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.